الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
220. في فضل زمزم
آب زم زم کی فضیلت
ترقیم عوامۃ: 14339 ترقیم الشثری: -- 14706
١٤٧٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان قال: اخبرنا ابو إسحاق عن قيس بن (كركم) (١) قال: سالت ابن عباس فقلت: اخبرني عن ماء ⦗٢٦١⦘ زمزم فقال: (اخبرك) (٢) بعلم: لا تنزح ولا تنزف ولا (تزم) (٣) طعام من طعم وشفاء من سقم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (كرم).
(٢) في [أ، ن]: (أخبرني).
(٣) في [أ، ز، جـ]: (تدم)، وفي [ص]: (تلزم).
(٤) مجهول؛ لحال قيس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن سفيان، قال: اخبرنا ابو إسحاق , عن قيس بن كركم، قال: سالت ابن عباس , فقلت: اخبرني عن ماء زمزم؟ , فقال:" اخبرك بعلم لا تنزح , ولا تنزف , ولا تذم طعام من طعم , وشفاء من سقم"
حضرت قیس بن کر کم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا کہ مجھے آب زم زم کے متعلق خبر دیں؟ آپ نے فرمایا کہ میں تجھے علم کے ساتھ خبر دیتا ہوں، نہ اس کا پانی کھینچ کر ختم کیا جاسکتا ہے، نہ یہ سوکھتا ہے اور نہ اس کی مذمت کی جاتی ہے، یہ کھانے والے کے لیے خوراک ہے اور بیماری سے شفاء ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14706]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14706، ترقيم محمد عوامة 14339)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14706 in Urdu