🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في الحجر: من أين هو؟
حجر اسود کہاں سے آیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14348 ترقیم الشثری: -- 14718
١٤٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن سماك عن خالد بن (عرعرة) (١) عن علي ان إبراهيم (٢) قال لابنه: ابغني حجرا قال: فذهب، ثم جاء (وقد) (٣) ركبه، فقال: من اين هذا؟ قال: جاءني به من لم يتكل على (بنائك) (٤) ، جاءني به جبريل من السماء (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عروة).
(٢) في [ص]: زيادة ﵇.
(٣) في [أ، ب، ن، ز]: (فقد).
(٤) في [أ، ب، ز]: (بنايك).
(٥) حسن مرسل؛ سماك وخالد بن عرعرة صدوقان، وأخرجه ابن أبي حاتم في التفسير ٣/ ٧٠٨ (٣٨٢٩)، وابن جرير ١/ ٥٥١، والحاكم ٢/ ٣٢١ (٣١٥٤)، والأزرقي ١/ ٦٢، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٥٥.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن سماك، عن خالد بن عرعرة، عن علي ، " ان إبراهيم قال لابنه: ابغني حجرا، قال: فذهب ثم جاء وقد ركبه , فقال: من اين هذا؟ قال: جاءني به من لم يتكل على بنائك , جاءني به جبريل من السماء"
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ابراہیم نے اپنے فرزند سے فرمایا: میرے لیے پتھر تلاش کر کے لاؤ، وہ چلے گئے پھر جب واپس آئے تو (کیا دیکھتے ہیں کہ) ابراہیم ایک پتھر (عمارت میں) نصب کرچکے ہیں، اسماعیل نے عرض کیا (ابا جان) یہ کہاں سے آیا؟ آپ نے فرمایا میرے پاس لے کر آئے وہ جنہوں نے تیری بنا پر بھروسہ نہیں کیا، میرے پاس یہ پتھر حضرت جبرئیل آسمان سے لے کر آئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14718، ترقيم محمد عوامة 14348)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14718 in Urdu