🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. في النزول بمكة أي موضع (ينزل) منها
جب مکہ مکرمہ آئے تو کس مقام پر پہلے اترے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14363 ترقیم الشثری: -- 14733
١٤٧٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الاسود عن ابيه (ان) (١) عائشة: كانت تنزل بمكة بالإبطح وتدعى إلى الدور فتابى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (عن).
(٢) ضعيف؛ لحال جابر الجعفي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن ابيه، عن عائشة " كانت تنزل بمكة بالابطح , وتدعى إلى الدور فتابى"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مکہ میں مقام الابطح میں قیام کیا کرتی تھیں، آپ کو گھروں کی طرف بلایا جاتا لیکن آپ انکار کردیتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14733]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14733، ترقيم محمد عوامة 14363)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14733 in Urdu