🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
0. من رخص في ترك الرمل
جن حضرات نے رمل (اکڑ اکڑ کر چلنا) کے ترک کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14739
١٤٧٣٩ - قال: وكان عطاء يراه واسعا (إن شاء رمل و) (١) إن شاء لم يرمل، وكان الرمل احب إليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن، ف].
قال: وكان عطاء يراه واسعا إن شاء رمل، وإن شاء لم يرمل , وكان الرمل احب إليه
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اس میں گنجائش سمجھتے تھے کہ اگر چاہے تو رمل کرے وگرنہ نہ کرے، لیکن ان کے نزدیک رمل کرنا زیادہ پسندیدہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14739، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14739 in Urdu