🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
233. في الرجل إذا دخل مكة بغير إحرام ما يصنع؟
کوئی شخص اگر بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہو جائے تو کیا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14386 ترقیم الشثری: -- 14759
١٤٧٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حبيب بن ابي ثابت عن ابن عباس: انه كان (يردهم) (١) إلى المواقيت، الذين يدخلون مكة بغير إحرام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن، ز]: (يزرهم).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حبيب بن ابي ثابت، عن ابن عباس ، انه " كان يردهم إلى المواقيت , الذين يدخلون مكة بغير إحرام"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ان لوگوں کو جو بغیر احرام کے مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے، واپس میقات کی طرف بھیج دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14759]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14759، ترقيم محمد عوامة 14386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14759 in Urdu