🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
234. من رخص (للحاج) أن لا يضحي وما جاء في ذلك؟
جن حضرات نے حاجی کو رخصت دی ہے کہ وہ قربانی نہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14401 ترقیم الشثری: -- 14774
١٤٧٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابي العميس عن ابي الزعراء عن ابي الاحوص: انه لم يكن يضحي في الحج، فلما كان ايام التشريق قال: اشتروا بقرة (فقددوها) (١) (لنتزودها) (٢) في سفرنا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (فقدروها)، وتقديد اللحم: تقطيعه وتجفيفه في الشمس لئلا يتعفن.
(٢) في [أ، ب، ص]: (بتزودها).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن ابي العميس، عن ابي الزعراء، عن ابي الاحوص، انه لم يكن يضحي في الحج , فلما كان ايام التشريق، قال:" اشتروا بقرة فقدروها نتزودها في سفرنا"
حضرت ابو الاحوص حج میں قربانی نہ کرتے، جب ایام تشریق آتے تو فرماتے کہ گائے خریدو اور اس کا گوشت کاٹ کر سکھا لو تاکہ ہم سفر میں اس کو زاد راہ بنائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14774، ترقيم محمد عوامة 14401)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14774 in Urdu