الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
235. في الرجل يترك الصفا والمروة ما عليه؟
کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی ترک کر دے تو اس پر کیا لازم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14408 ترقیم الشثری: -- 14781
١٤٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام (عن) (١) (يحيى) (٢) بن سعيد ان داود بن ابي (عاصم) (٣) قدم، (فترك) (٤) الصفا والمروة، فقال (عطاء) (٥) : اهرق دما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (بن).
(٢) تكرر في [جـ].
(٣) في [ن]: (عصام).
(٤) في [ص]: (فتر).
(٥) في [ص]: (لعطاء).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد السلام، عن يحيى بن سعيد، " ان داود بن ابي عاصم قدم، فترك الصفا والمروة؟ فقال عطاء: اهرق دما" ,
حضرت داوٗد بن ابی عاصم حج یا عمرہ کے لیے تشریف لائے اور صفا ومروہ کی سعی ترک کردی، حضرت عطاء نے فرمایا قربانی کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14781، ترقيم محمد عوامة 14408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14781 in Urdu