🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
237. في الحلي للمحرمة والزينة
احرام والی عورت کا زیور یا زیب وزینت اختیار کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14419 ترقیم الشثری: -- 14794
١٤٧٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن ابي إسحاق عن عبد الرحمن بن الاسود (عن الاسود) (١) وعلقمة قالا: تلبس المحرمة ما كانت (تلبس) (٢) وهي محلة، من خزها وقزها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [ص].
(٢) سقط من: [ن].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شريك، عن ابي إسحاق، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن الاسود، وعلقمة، قالا: " تلبس المحرمة ما كانت تلبس وهي محلة من خزها وقزها"
حضرت اسود اور حضرت علقمہ ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ عورت وہ تمام چیزیں استعمال کرسکتی ہے جو وہ بغیر احرام کے استعمال کرتی ہے، یعنی اپنے خز اور ریشم (کے کپڑے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14794]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14794، ترقيم محمد عوامة 14419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14794 in Urdu