الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
239. في الخاتم (للمحرم)
محرم شخص کا انگوٹھی پہننا
ترقیم عوامۃ: 14430 ترقیم الشثری: -- 14805
١٤٨٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالم بن عبد الله يلبس خاتمه وهو محرم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا معن بن عيسى، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالم بن عبد الله " يلبس خاتمه وهو محرم"
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو حالت احرام میں انگوٹھی پہنے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14805]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14805، ترقيم محمد عوامة 14430)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14805 in Urdu