🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. من رخص أن يستظل
جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14464 ترقیم الشثری: -- 14840
١٤٨٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن العلاء بن المسيب عن عطاء (و) (١) عن ابيه (قالا) (٢) : يستظل المحرم بالعود وبيده من الحر والبرد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (و).
(٢) في [ص، ن]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا اسباط بن محمد، عن العلاء بن المسيب، عن عطاء، وعن ابيه، قالا: " يستظل المحرم بالعود وبيده , ومن الحر والبرد"
حضرت عطاء اور حضرت مسیب (علاء کے والد) فرماتے ہیں کہ محرم شخص سردی اور گرمی میں لکڑی اور اپنے ہاتھ سے سایہ حاصل کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14840]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14840، ترقيم محمد عوامة 14464)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14840 in Urdu