🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. من رخص أن يستظل
جن حضرات نے محرم کے لیے سایہ حاصل کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14468 ترقیم الشثری: -- 14844
١٤٨٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن ايوب عن جابر (بن يزيد) (١) بن رفاعة قال: رايت مجاهدا وهو محرم وعلى رحله كهيئة (الطاق) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، ن، أ]: (عن زيد)، وفي [ص، ز]: (بن زيد)، وانظر: الجرح والتعديل (٢/ ٤٩٨) ومشتبه أسامي المحدثين (١/ ٨٦) وتهذيب الكمال (٤/ ٤٧٢).
(٢) في [أ، ب، ن]: (الطلاق).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عمر بن ايوب، عن جابر، عن زيد بن رفاعة، قال: رايت مجاهدا " وهو محرم , وعلى رحله كهيئة الطاق"
حضرت جابر بن یزید بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد کو حالت احرام میں دیکھا، ان کی سواری پر طاق کی مثل تھا (تا کہ وہ اس سے سایہ حاصل کریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14844]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14844، ترقيم محمد عوامة 14468)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14844 in Urdu