🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14476 ترقیم الشثری: -- 14852
١٤٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة: انه راى سعيد بن المسيب عشية عرفة (يسند) (١) ظهره إلى المقصورة ويستقبل الشام حتى تغرب الشمس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (مسند)، وفي [ز]: (سند).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة، انه راى سعيد بن المسيب عشية عرفة" مسند ظهره إلى المقصورة , ويستقبل الشام حتى تغرب الشمس"
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ انھوں نے حضرت سعید بن المسیب کو یوم عرفہ کی سہ پہر دیکھا کہ انھوں نے پشت کے ساتھ امام کے کھڑے ہونے والی جگہ سے ٹیک لگائی ہوئی اور شام کی طرف رخ کیا ہوا ہے یہاں تک کہ سورج غروب ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14852، ترقيم محمد عوامة 14476)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14852 in Urdu