🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. من رخص في زيارته كل يوم وكل ليلة
جن حضرات نے ہر روز دن رات میں بیت اللہ کی زیارت کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14493 ترقیم الشثری: -- 14869
١٤٨٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن حجاج عن عطاء عن ابن عمر: انه كان ياتي البيت ايام التشريق ولم يكن احد يفعله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن نمير، عن حجاج، عن عطاء، عن ابن عمر ، انه " كان ياتي البيت ايام التشريق ولم يكن احد يفعله"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایام تشریق میں (بھی) بیت اللہ کی زیارت و طواف کے لیے تشریف لاتے، جب کہ آپ کے علاوہ کوئی بھی ایسا نہ کرتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14869]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14869، ترقيم محمد عوامة 14493)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14869 in Urdu