🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247. فيمن قرن بين الحج والعمرة
جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14874
١٤٨٧٤ - فقدمنا على عمر، فذكر ذلك له، فقال: هديت لسنة نبيك ﷺ (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [جـ].
(٢) صحيح، أخرجه أحمد (٨٣)، والطيالسي (٥٨) وابن ماجه (٢٩٧٠) وابن حبان (٣٩١٠) وأبو داود (١٧٩٨) والنسائي ٥/ ١٤٦.

فقدمنا على عمر , فذكر ذلك له , فقال: هديت لسنة نبيك"
پھر ہم لوگ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور آپ سے اس کا ذکر کیا گیا، آپ نے فرمایا کہ تمہیں تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کی طرف ہدایت دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14874، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14874 in Urdu