🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247. فيمن قرن بين الحج والعمرة
جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14504 ترقیم الشثری: -- 14881
١٤٨٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) ابن علية عن يحيى بن (ابي) (٢) إسحاق عن انس: انه سمع النبي ﷺ يقول:"لبيك (بحجة وعمرة) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (أبو الأحوص قال: حدثنا).
(٢) سقطت من [ص].
(٣) في [جـ، ص، ز]: (بعمرة وحجة).
(٤) صحيح، أخرجه مسلم (١٢٥١) وأحمد (١٢٩٤٦).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية ، عن يحيى ابن ابي إسحاق ، عن انس : انه سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: " لبيك بعمرة وحجة"
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا: لبیک بحجۃ وعمرۃ (میں حج اور عمرہ کے لیے حاضر ہوں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14881]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14881، ترقيم محمد عوامة 14504)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14881 in Urdu