🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. من كان يرى الإفراد ولا يقرن
جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14512 ترقیم الشثری: -- 14889
١٤٨٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام عن ابن سيرين قال: افرد اصحاب رسول الله ﷺ الحج بعده اربعين سنة، وهم كانوا (لسنته) (١) اشد اتباعا، (ابو) (٢) بكر وعمر وعثمان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (للسنة).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن أبي بكر وعمر.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن هشام، عن ابن سيرين، قال: " افرد اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم الحج بعده اربعين سنة , وهم كانوا لسنته اشد اتباعا , ابو بكر وعمر وعثمان"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کرام نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے چالیس سال بعد تک حج افراد کیا، اور وہ لوگ (ابو بکر، عمر، عثمان) آپ کی سنت کی سب سے زیادہ سختی سے پیروی کرنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14889]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14889، ترقيم محمد عوامة 14512)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14889 in Urdu