🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
248. من كان يرى الإفراد ولا يقرن
جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14514 ترقیم الشثری: -- 14892
١٤٨٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن شعبة (عن مغيرة) (١) (عن إبراهيم) (٢) قال: افرد الحج ابو بكر وعمر وعثمان وعلقمة والاسود (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن]، وفي [جـ، ص]: زيادة (عن مغيرة)، وفي [ز]: زيادة (عن مغيرة عن إبراهيم)، وفي [أ]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) سقط من: [ص، جـ، ن].
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك أبا بكر وعمر وعثمان.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد الاحمر، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " افرد الحج ابو بكر , وعمر , وعثمان , وعلقمة , والاسود"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکر، حضرت عمر، حضرت عثمان، حضرت علقمہ اور حضرت الاسود نے حج افراد کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14892]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14892، ترقيم محمد عوامة 14514)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14892 in Urdu