🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
250. من قال: يجزئ القارن طواف؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14532 ترقیم الشثری: -- 14913
١٤٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن حميد عن بكر بن عبد الله المزني عن سالم قال: إذا جمع بين الحج والعمرة فعليه طواف واحد وسعي واحد.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سهل بن يوسف، عن حميد، عن بكر بن عبد الله المزني، عن سالم، قال: " إذا جمع بين الحج والعمرة فعليه طواف واحد , وسعي واحد".
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جب حج اور عمرہ کو جمع کیا جائے تو ایک طواف اور ایک سعی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14913، ترقيم محمد عوامة 14532)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14913 in Urdu