الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
250. من قال: يجزئ القارن طواف؟
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ قارن اگر ایک بھی طواف کر لے تو کافی ہو جائے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14920
١٤٩٢٠ - (و) (١) عن هشام (عن الحسن) (٢) (قالا) (٣) : يطوف (طوافا) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ن].
(٢) في [جـ، ص، ز]: زيادة (عن الحسن).
(٣) في [ن]: (قال).
(٤) في [جـ، ص]: زيادة (طوافا).
وعن هشام، عن الحسن قالا:" يطوف طوافا"
حضرت ابو جعفر اور حسن دونوں فرماتے ہیں کہ وہ ایک طواف کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14920، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14920 in Urdu