🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. في القيام عند الجمرة قدر كم (يكون)
جمرات کے پاس کتنا قیام کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14555 ترقیم الشثری: -- 14939
١٤٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج (ان) (١) عطاء (٢) وقف عند الجمرة مقدار ما يقرا الرجل السورة من المئين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (عن).
(٢) في [ز]: (ووقف).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن حجاج، ان عطاء " وقف عند الجمرة مقدار ما يقرا الرجل السورة من المئين"
حضرت عطاء نے ایک جمرہ کے پاس اتنا قیام فرمایا جتنی دیر میں آدمی مئین (تقریباً سو آیات والی سورتوں) میں سے ایک سورت پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14939، ترقيم محمد عوامة 14555)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14939 in Urdu