الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. في الرجل يحرم وعليه قميص ما يصنع (به)
کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو وہ اس کا کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14953
١٤٩٥٣ - وعن سعيد بن مسروق عن ابي صالح (قالا) (١) : إذا احرم وعليه قميص فليشقه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قال).
وعن سعيد بن مسروق، عن ابي صالح، قالا: " إذا احرم وعليه قميص فليشقه".
حضرت ابو صالح سے بھی یہی منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص احرام باندھے اور اس پر قمیص ہو تو اس کو چاہئے کہ اس کو پھاڑ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14953، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14953 in Urdu