الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
261. من كره أن يبيت ليالي منى بمكة
جو حضرات ایام منیٰ کی راتیں مکہ مکرمہ گزارنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14605 ترقیم الشثری: -- 14993
١٤٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: لا باس ان يكون اول الليل (بمكة وآخره بمنى، ولا باس ان يكون اول الليل) (١) بمنى وآخره بمكة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن ليث، عن مجاهد، قال: " لا باس ان يكون اول الليل بمكة، وآخره بمنى، ولا باس ان يكون اول الليل بمنى وآخره بمكة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ رات کا پہلا حصہ مکہ مکرمہ میں گزارے اور آخری حصہ منیٰ میں، اور اس میں بھی کوئی حرج نہیں کہ رات کا پہلا حصہ منیٰ میں اور آخری حصہ مکہ مکرمہ میں گزارے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14993، ترقيم محمد عوامة 14605)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14993 in Urdu