🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
263. في المحرم ما يحمل من السلاح
محرم کون سا ہتھیار ساتھ رکھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14624 ترقیم الشثری: -- 15012
١٥٠١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن فضيل بن مرزوق عن عطية قال: سالت مولى لابن عمر عن موت ابن عمر، قال: اصابه رجل من اهل الشام بزج، فدخل عليه الحجاج (يعوده) (١) ، فقال: لو اعلم من اصابك لفعلت وفعلت: قال: انت اصبتني، ادخلت (السلاح الحرم) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (يعود).
(٢) في [جـ، ص]: (الحرم السلاح).
(٣) ضعيف؛ عطية ضعيف فيه جهالة.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن فضيل بن مرزوق، عن عطية، قال: سالت مولى لابن عمر؟ عن موت ابن عمر ؟ قال: " اصابه رجل من اهل الشام بزج، فدخل عليه الحجاج يعوده، فقال: لو اعلم من اصابك لفعلت وفعلت، قال: انت اصبتني ادخلت السلاح الحرم"
حضرت عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے غلام سے آپ کی موت کی وجہ دریافت کی؟ انھوں نے فرمایا کہ اھل شام میں سے ایک شخص کے نیزے کا نچلا لوہے کا پھل آپ کو لگ گیا تھا، حجاج آپ کے پاس آپ کی عیادت کے لیے آیا اور کہنے لگا کہ اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ کو کس نے زخمی کیا ہے تو میں اس کے ساتھ اس طرح اس طرح کرتا، آپ نے فرمایا کہ تو نے ہی تو مجھے زخمی کیا ہے کہ تو حرم میں ہتھیار لے آیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15012]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15012، ترقيم محمد عوامة 14624)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15012 in Urdu