🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. في السرعة والتؤدة في الطواف
طواف میں تیز چلنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14677 ترقیم الشثری: -- 15068
١٥٠٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله عن حنظلة عن طاوس قال: (جلسنا) (١) لابن عمر ننظر كيف يطوف؟ (فرايناه) (٢) قائلا هكذا قد قبض على اصابعه وهو يشتد (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (حبسنا).
(٢) في [جـ، ص]: (فرأينا)، وفي [ز]: (فرأياه).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبيد الله، عن حنظلة، عن طاوس، قال: " جلسنا لابن عمر ننظر كيف يطوف؟ فرايناه قائلا هكذا , قد قبض على اصابعه وهو يشتد"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھنے کے لیے بیٹھے تاکہ دیکھیں وہ کس طرح طواف کرتے ہیں، پس ہم نے انہیں دیکھا کہ وہ اپنی انگلیاں بند کیے ہوئے تیز تیز چل رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15068]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15068، ترقيم محمد عوامة 14677)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15068 in Urdu