🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. في المحرم يأكل ما (صاد) الحلال
محرم اگر حلال شخص کا شکار کیا ہوا جانور کھا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15075
١٥٠٧٥ - (و) (١) عبد الملك عن عطاء انهما لم (يكونا) (٢) يريان باسا باكل المحرم ما (اصاب) (٣) الحلال، إذا كان لم يصده من (اجله) (٤) ، او (قالا: له) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (عن).
(٢) في [أ، ب]: (يكونان).
(٣) في [جـ، ص]: (صاد)، وفي [ز]: (أصاد).
(٤) في [ص]: (أجعله).
(٥) في [جـ]: (قال: له)، وفي [ن]: (بالآلة)، وفي [ط]: (بآلته).

وعبد الملك، عن عطاء، انهما " لم يكونا يريان باسا باكل المحرم ما اصاب الحلال , إذا كان لم يصده من اجله او بالآلة"
اور حضرت عطاء سے (عبد الملک کے واسطے سے) مروی ہے کہ یہ دونوں حضرات اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ محرم وہ شکار کھالے جو حلال شخص نے کیا ہو، جب کہ اس نے اس کی خاطر شکار نہ کیا ہو، یا یوں فرمایا: اس کے لیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15075، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15075 in Urdu