🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. (من) كره أكله للمحرم
جن حضرات نے شکار کا گوشت محرم کے کھانے کو ناپسند کیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14695 ترقیم الشثری: -- 15087
١٥٠٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن عبد الرحمن بن (زياد) (١) عن عبد الله بن الحارث ان عثمان اهديت له حجل وهو في بعض حجاته وهو محرم، فامر بها فطبخت فجعلت ثريدا فاتي بها في الجفان (ونحن محرمون) (٢) ، فاكلوا كلهم إلا علي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز، ن]: (يزيد).
(٢) سقط من: [جـ، ص].
(٣) حسن؛ عبد الرحمن بن زياد صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن عبد الرحمن بن زياد، عن عبد الله بن الحارث، ان عثمان " اهديت له حجل وهو في بعض حجاته وهو محرم , فامر بها فطبخت , فجعلت ثريدا فاتي بها في الجفان ونحن محرمون , فاكلوا كلهم إلا علي".
حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان کے لیے تیتر ھدیہ لائے گئے آپ اس وقت اپنے ایک حج میں حالت احرام میں تھے، آپ نے ان کے پکانے کا حکم فرمایا: ان کی ثرید بنائی گئی اور پیالوں میں لائی گئی، ہم سب حالت احرام میں تھے ہم سب نے اس کو کھایا مگر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس میں سے تناول نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15087، ترقيم محمد عوامة 14695)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15087 in Urdu