🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
274. في المحرم يحمل امرأته
محرم شخص اگر اپنی اہلیہ کو اٹھا لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14697 ترقیم الشثری: -- 15089
١٥٠٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن ابي الزبير عن طاوس عن ابن عباس قال: إن استطعت الا تدنو من امراتك وانت حرام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن ابي الزبير، عن طاوس، عن ابن عباس ، قال: " إن استطعت، الا تدنو من امراتك وانت حرام".
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر تجھ سے ہو سکے تو حالت احرام میں اپنی بیوی کے قریب نہ جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15089، ترقيم محمد عوامة 14697)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15089 in Urdu