🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
277. من قال: ليس على الصفا والمروة دعاء موقت
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صفا ومروہ پر کوئی مخصوص دعا نہیں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14719 ترقیم الشثری: -- 15113
١٥١١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة قال: قال الحكم لإبراهيم: رايت ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث يقوم على الصفا قدر ما يقرا الرجل عشرين ومائة آية، قال: إنه لفقيه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن مغيرة، قال: قال الحكم لإبراهيم: رايت ابا بكر بن عبد الرحمن بن الحارث " يقوم على الصفا قدر ما يقرا الرجل عشرين ومائة آية"، قال: إنه لفقيه
حضرت حکم نے ابراہیم سے فرمایا: میں نے حضرت ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث کو دیکھا کہ آپ صفا پر اتنی دیر کھڑے رہے جتنی دیر میں آدمی ایک سو بیس آیتوں کی تلاوت کرلے، ابراہیم نے فرمایا: یقیناً وہ فقیہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15113]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15113، ترقيم محمد عوامة 14719)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15113 in Urdu