🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
278. من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14725 ترقیم الشثری: -- 15120
١٥١٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن وردان عن (عوف) (١) عن شيخ قال: سالت عنه فزعموا انه ابو المهلب (قال) (٢) : من لبد او ضفر فقد وجب عليه الحلق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (عرف)، وفي [ف]: (برد).
(٢) تكرر في: [جـ، ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن وردان، عن عوف، عن شيخ، قال: سالت عنه فزعموا انه ابو المهلب، قال: " من لبد , او ضفر فقد وجب عليه الحلق"
حضرت عوف ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں، میں نے ان کے بارے میں دریافت کیا تو لوگوں کا خیال تھا کہ وہ حضرت ابو المھلب ہیں، انھوں نے فرمایا جو بالوں کو گوندھے یا چوٹی بنائے اس پر بالوں کا حلق کروانا ضروری ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15120، ترقيم محمد عوامة 14725)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15120 in Urdu