الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
278. من قال: إذا لبد (أو) عقص أو (ضفر) فعليه الحق
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر بالوںکو گوندھے یا چوٹی بنائے یا مینڈھیاں بنائے تو اس پر ان کا حلق کروانا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15123
١٥١٢٣ - واما انا فلا ارى إلا (ما) (١) نويت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح.
واما انا فلا ارى إلا ما نويت
”جبکہ میرے نزدیک تو وہی ہے جس کی تم نے نیت کی۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15123، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15123 in Urdu