🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
282. في المستحاضة تطوف بالبيت
مستحاضہ عورت بیت اللہ کا طواف کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14751 ترقیم الشثری: -- 15151
١٥١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط بن محمد عن اشعث عن عطاء (قال) (١) : تجلس المستحاضة استعدادها الذي كانت تجلس فيه، ثم (تحتشي) (٢) وتطوف بالبيت وتنفر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن، ف].
(٢) في [أ]: (تحتش).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا اسباط بن محمد، عن اشعث، عن عطاء: " تجلس المستحاضة استعدادها الذي كانت تجلس فيه , ثم تحتش , وتطوف بالبيت وتنفر"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مستحاضہ عورت اپنے (مقررہ) دن تک بیٹھی رہے گی، پھر وہ روئی رکھے گی اور بیت اللہ کا طواف کر کے چلی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15151، ترقيم محمد عوامة 14751)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15151 in Urdu