🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
283. في أي ساعة يروح الناس إلى منى؟
لوگ منیٰ کس وقت آئیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14758 ترقیم الشثری: -- 15158
١٥١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: كانت عائشة تمكث بمكة ليلة عرفة (مساء) (٢) يوم التروية عامة الليل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز]: (مشاء)، وفي [أ]: (مسي).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد الاحمر، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: كانت عائشة " تمكث بمكة ليلة عرفة مساء يوم التروية عامة الليل"
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عرفہ کی رات یعنی یوم الترویہ کی شام رات کا اکثر حصہ مکہ میں ٹھہرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15158، ترقيم محمد عوامة 14758)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15158 in Urdu