🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
284. (في) أي ساعة يذهب إلى عرفة من منى؟
منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14763 ترقیم الشثری: -- 15163
١٥١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن عاصم عن لاحق بن حميد قال: صليت الفجر إلى جنب ابن عمر وراحلته موقوفة، فلم انظر إلى الشمس على (قلة) (١) الجبل ركب راحلته ثم غدا إلى عرفات (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: رأسه، وفي [خ، ن]: (قمة).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن عاصم، عن لاحق بن حميد، قال: " صليت الفجر إلى جنب ابن عمر وراحلته موقوفة , فلما نظر إلى الشمس على قمة الجبل ركب راحلته، ثم غدا إلى عرفات"
حضرت لاحق بن حمید فرماتے ہیں کہ میں نے فجر کی نماز حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پہلو میں ادا کی، ان کی سواری کھڑی تھی، جب میں نے سورج کو پہاڑ کی چوٹی پر دیکھا تو آپ سواری پر سوار ہوئے اور عرفات کی طرف چل پڑے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15163، ترقيم محمد عوامة 14763)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15163 in Urdu