🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
284. (في) أي ساعة يذهب إلى عرفة من منى؟
منیٰ سے عرفہ کب جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14768 ترقیم الشثری: -- 15168
١٥١٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ابن (جريج) (١) عن عطاء قال: رايت الائمة ائمة الموسم يتحرون (بغدوهم) (٢) إلى عرفات طلوع الشمس، ولا اراهم تحروا به إلا فعل نبيهم ﷺ (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) في [أ]: (بعدوهم).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " رايت الائمة ائمة الموسم يتحرون بغدوهم إلى عرفات طلوع الشمس , ولا اراهم تحروا به إلا فعل نبيهم صلى الله عليه وسلم"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حج کے زمانہ کے ائمہ کو دیکھا کہ وہ عرفات کی طرف روانگی کے لیے طلوع شمس کا اہتمام کرتے تھے اور میرا خیال ہے کہ وہ ایسا صرف اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فعل کی وجہ سے کرتے تھے (کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اسی طرح کیا تھا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15168، ترقيم محمد عوامة 14768)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15168 in Urdu