الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
285. من كان إذا استلم الحجر قبل يده
جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15173
١٥١٧٣ - قال: قلت لعطاء وابن عباس؟ قال: وابن عباس، حسبت كثيرا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
قال: قلت لعطاء: وابن عباس؟ قال: وابن عباس , حسبت كثيرا،
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی؟ آپ نے فرمایا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما بھی، میرا خیال ہے کثرت سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15173]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15173، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15173 in Urdu