الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
285. من كان إذا استلم الحجر قبل يده
جو حضرات حجر اسود کے استلام کے بعد اپنے ہاتھوں کو چومتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15175
١٥١٧٥ - قال: وقال عمرو بن دينار: (يجفو) (١) من مسح الركن ولم يقبل يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، جـ، ص]: (يجفا)، وفي [ب]: (لجفا)، وفي [ن]: (الجفا).
قال: وقال عمرو بن دينار: الجفا من مسح الركن ولم يقبل يده
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن دینار نے فرمایا: جس نے رکن کو چھوا اور اپنا ہاتھ نہ چوما اس نے بےرخی برتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15175]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15175، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15175 in Urdu