🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
287. في الرجل يطوف بالبيت وينسى أن يصلي الركعتين
کوئی شخص طواف کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا اگر بھول جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14778 ترقیم الشثری: -- 15181
١٥١٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن ليث عن مجاهد وطاوس في الرجل ينسى الركعتين اللتين للطواف الواجب قالا: إن صلى بعدها صلاة اجزاه ذلك، وإن صلى في ادنى الحرم واقصاه اجزاه، وإن لم يصل حتى يخرج من الحرم (اهراق) (١) دما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أهرق).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد السلام بن حرب، عن ليث، عن مجاهد، وطاوس في " الرجل ينسى الركعتين اللتين للطواف الواجب، قالا: إن صلى بعدها صلاة اجزاه ذلك , وإن صلى في ادنى الحرم واقصاه اجزاه , وإن لم يصل حتى يخرج من الحرم اهرق دما"
حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو طواف واجب کے بعد دو رکعتیں ادا کرنا بھول جائے، فرماتے ہیں کہ اگر اس کے بعد وہ کوئی نماز ادا کرلے تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور اگر وہ حرم کے قریب ترین حصے میں یا دور ترین حصے میں ادا کرے تو بھی کافی ہے، اور اگر وہ نماز ادا کیے بغیر حرم سے باہر نکل گیا تو پھر اس کو قربانی کرنا پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15181]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15181، ترقيم محمد عوامة 14778)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15181 in Urdu