الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
288. في الحلق (إلى) أين هو؟
سر کا حلق کہاں سے ہو؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15188
١٥١٨٨ - قال: (فقلت لعطاء: سمعته يقول في الحلق: ابلغ العظمين. قال (١) : سمعتهم يذكرونه ولم اسمعه من (ثبت) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) القائل ابن جريج.
(٢) في [ف]: (ثابت).
قال: فقلت لعطاء: سمعته يقول في الحلق: ابلغ العظمين؟ قال: سمعتهم يذكرونه ولم اسمعه من ثبت.
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ نے خود سنا ہے کہ وہ حلق کے بارے میں یہ کہتے تھے کہ دونوں ہڈیوں تک حلق کرو؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے لوگوں سے سنا ہے وہ اس کا ذکر کرتے ہیں لیکن میں نے کسی معتبر (ثقہ) شخص سے نہیں سنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15188]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15188، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15188 in Urdu