🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. في الجمار متى (ترمى)
رمی کس وقت کی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14795 ترقیم الشثری: -- 15199
١٥١٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن جريج عن ابن ابي مليكة قال: رمقت ابن عباس رماها عند الظهيرة قبل ان تزول (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن ابن جريج، عن ابن ابي مليكة، قال: رمقت ابن عباس رماها عند الظهيرة قبل ان تزول
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ انھوں نے دوپہر کے وقت زوال سے قبل رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15199، ترقيم محمد عوامة 14795)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15199 in Urdu