الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
291. في رمي جمرة العقبة
جمرہ عقبہ کی رمی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 14801 ترقیم الشثری: -- 15205
١٥٢٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن ابي الزبير عن جابر مثله ولم يرفعه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث.
حضرت جابر سے اسی طرح مروی ہے، لیکن یہ روایت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک مرفوع نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15205، ترقيم محمد عوامة 14801)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15205 in Urdu