🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
293. في المحرم يحتجم من رخص فيه
حالت احرام میں پچھنے لگوانا، اور جن حضرات نے اس کی اجازت دی ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14809 ترقیم الشثری: -- 15215
١٥٢١٥ - [ (حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن هشام الدستوائي عن ابي الزبير عن جابر: ان النبي ﷺ احتجم وهو محرم) (١) [من (وثء) (٢) كان به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ]: (واثيء)، والمراد الضعف.
(٣) رجاله ثقات، أخرجه أحمد (١٤٢٨)، وأبو داود (٣٨٦٣)، والنسائي ٥/ ١٩٣، وابن ماجة (٣٠٨٢)، وابن خزيمة (٢٦٦١)، والطيالسي (١٧٤٧)، والبيهقي ٩/ ٣٣٩.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا كثير بن هشام ، عن هشام الدستوائي ، عن ابي الزبير ، عن جابر , ان النبي صلى الله عليه وسلم " احتجم وهو محرم من وثى كان به"
حضرت جابر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حالت احرام میں موچ آنے کی وجہ سے پچھنے لگوائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15215، ترقيم محمد عوامة 14809)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15215 in Urdu