🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
295. في المحرم يشم الريحان
محرم ریحان کی خوشبو سونگھ سکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14825 ترقیم الشثری: -- 15231
١٥٢٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عبد الرحمن بن الاسود عن ابيه قال: لا باس ان يشم المحرم طيب نبات الارض (وبعر الظباء) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عبد الرحمن بن الاسود، عن ابيه، قال: " لا باس ان يشم المحرم طيب نبات الارض وبعر الظبي"
حضرت الاسود فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم خوشبو والی بوٹی اور ہرنوں کی مینگنیاں سونگھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15231، ترقيم محمد عوامة 14825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15231 in Urdu