الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
299. من كره أن (يهل) بالحج في غير أشهر الحج؟
جو حضرات حج کے مہینے کے علاوہ حج کے لیے احرام باندھنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 14842 ترقیم الشثری: -- 15248
١٥٢٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك وهشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل اهل بالحج في غير اشهر الحج، قال شريك: يمضي، وقال هشيم: يلزمه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، وهشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، في " رجل اهل بالحج في غير اشهر الحج , قال شريك: يمضي" , وقال هشيم: يلزمه.
ابراہیم سے ایک ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے اشھر حج کے علاوہ احرام باندھا، (ابراہیم کا جواب نقل کرتے ہوئے) حضرت شریک نے کہا کہ وہ جاری رکھے گا اور حضرت ھشیم نے کہا یہ اس پر لازم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15248]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15248، ترقيم محمد عوامة 14842)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15248 in Urdu