الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
305. من كره لها أن تحج في عدتها
جو حضرات عدت میں حج کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15274
١٥٢٧٤ - و (عن) (١) سفيان (عن) (٢) منصور عن مجاهد عن سعيد بن المسيب ان عمر رد نسوة حاجات او معتمرات (٣) خرجن في عدتهن (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ص]: ما بين القوسين.
(٢) في [أ، ز، ن]: (بن).
(٣) في [أ، ب]: زيادة (حتى)، وفي [ن، ف]: زيادة (حين).
(٤) صحيح.
وسفيان، عن منصور، عن مجاهد، عن سعيد بن المسيب، ان عمر " رد نسوة حاجات , او معتمرات حين خرجن في عدتهن"
حضرت سعید بن المسیب سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حج یا عمرہ کرنے والی ان عورتوں کو واپس بھیج دیا تھا جو اپنی عدت میں نکلی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15274، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15274 in Urdu