الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
306. في الصبي (يعبث) (بحمامة) من حمام مكة
کوئی بچہ مکہ مکرمہ کے کبوتروں سے کھیلتے ہوئے انہیں مار دے
ترقیم عوامۃ: 14869 ترقیم الشثری: -- 15278
١٥٢٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن عبد الله بن عمر عن ابيه قال: قدمنا ونحن غلمان مع حفص بن عاصم فاخذنا فرخا بمكة في منزلنا فلعبنا (وعبثنا) (١) به حتى قتلناه، فقالت (له) (٢) إمراته عائشة ابنة مطيع بن الاسود: فامر بكبش فذبح فتصدق (به) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (له).
(٣) في [ص]: (بها) بدل (به).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا علي بن مسهر، عن عبد الله بن عمر، عن ابيه، قال: " قدمنا ونحن غلمان مع حفص بن عاصم فاخذنا فرخا بمكة في منزلنا , فلعبنا به، وعبثنا به حتى قتلناه , فقالت له امراته عائشة ابنة مطيع بن الاسود: فامر بكبش فذبح , فتصدق به"
حضرت عمر بن حفص فرماتے ہیں کہ ہم جب چھوٹے تھے تو ہم حضرت حفص بن عاصم کے ساتھ آئے اور ہم نے مکہ میں اپنے مکان میں کبوتری کا بچہ پکڑ کر اس سے کھیل کود شروع کردیا یہاں تک کہ وہ مرگیا، ان کی اہلیہ حضرت عائشہ بنت مطیع بن الاسود رحمہا اللہ نے ان سے کہا تو انھوں کہا کہ مینڈھا ذبح کیا جائے، پس مینڈھا ذبح کر کے صدقہ کیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15278، ترقيم محمد عوامة 14869)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15278 in Urdu