🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
307. في البدن من قال: لا تكون إلا من الإبل
البُدْن صرف اونٹ میں سے ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14875 ترقیم الشثری: -- 15284
١٥٢٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: قال القاسم بن محمد: ان الشاة لن تعدو ان تكون (نسيكة) (١) ، وان البقرة من البدن.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (نسكة).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ابن عون، قال: قال القاسم بن محمد: " إن الشاة لن تعدو ان تكون نسيكة , وان البقرة من البدن".
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں کہ بکری نسیکہ (عام قربانی) ہونے سے آگے نہیں بڑھتی، بیشک گائے بھی البدن میں شامل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15284]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15284، ترقيم محمد عوامة 14875)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15284 in Urdu