الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
310. في الطيلسان (المزرر) للمحرم
محرم کا بٹن والا چوغہ یا چادر استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 14890 ترقیم الشثری: -- 15300
١٥٣٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن ابن سوقة قال: راى علي سعيد بن جبير طيلسانا كان فيه ازرار ديباج (نزعتها) (١) ، فقال: لم نزعتها؟ قلت له: قال لي اصحابي: اتلبس هذا وانت محرم؟ (فقال) (٢) : وما يضرك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نزعها).
(٢) في [ف]: (قال)، وسقط من: [ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا مروان بن معاوية، عن ابن سوقة، قال: " راى علي سعيد بن جبير طيلسانا كان فيه ازرار ديباج نزعتها , فقال: لم نزعتها؟ قلت له: قال لي اصحابي: اتلبس هذا وانت محرم؟ قال: وما يضرك"
ابن سوقہ فرماتے ہیں کہ سعید بن جبیر نے میرے اوپر ایسی چادر دیکھی جس کے ریشمی بٹن تھے جو میں نے نکال دئیے تھے۔ انھوں نے دریافت فرمایا کہ ان کو کیوں نکالا ہے؟ میں نے ان سے عرض کیا کہ میرے ساتھیوں نے مجھ سے کہا کہ کیا تم حالت احرام میں یہ پہنو گے؟ انھوں نے ارشاد فرمایا اس کا (حالت احرام میں) پہننا تجھے کیا نقصان دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15300، ترقيم محمد عوامة 14890)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15300 in Urdu