الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
320. في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15360
١٥٣٦٠ - قال مطر: فامرت رجلا فسال عطاء بن ابي رباح فقال: لا، ولا نعمت عين؛ ليس لها ذلك.
قال مطر: فامرت رجلا فسال عطاء بن ابي رباح؟ فقال: لا , ولا نعمت عين ليس لها ذلك"
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ پھر میں نے ایک شخص سے کہا کہ وہ حضرت عطاء بن ابی رباح سے پوچھے، تو آپ نے فرمایا کہ نہیں! ہرگز نہیں، اس خاتون کو یہ حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15360، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15360 in Urdu