🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
325. في الاشتراط في الحج
حج میں کوئی شرط لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14951 ترقیم الشثری: -- 15373
١٥٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء (عن) (١) ميسرة عن علي انه كان يقول: اللهم حجة إن تيسرت او عمرة إن اراد العمرة، وإلا فلا حرج (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ف]: (بن)، وانظر: المحلى ٧/ ١١٣.
(٢) ضعيف؛ روى ابن فضيل عن عطاء بعد اختلاطه.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن ميسرة، عن علي ، انه كان، يقول: " اللهم حجة إن تيسرت او عمرة إن اراد العمرة , وإلا فلا حرج"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ یوں کہے، اے اللہ میں حج کرتا ہوں اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے اور اگر عمرہ کرنے کا ارادہ ہو تو یوں کہے اے اللہ! میں عمرہ کرتا ہوں (اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے) ورنہ کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15373، ترقيم محمد عوامة 14951)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15373 in Urdu