الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
325. في الاشتراط في الحج
حج میں کوئی شرط لگانا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 15380
١٥٣٨٠ - وسلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا لا يشترطون ولا يرون الشرط فيه شيئا، قال سلام في حديثه: لو ان رجلا ابتلي.
وسلام، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " كانوا لا يشترطون ولا يرون الشرط فيه شيئا , قال سلام في حديثه: لو ان رجلا ابتلي"
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات حج میں شرط نہیں لگاتے تھے اور نہ ہی اس میں شرط لگانے کو کوئی حیثیت دیتے تھے، حضرت سلام کی حدیث میں اس بات کا اضافہ ہے کہ اگرچہ کوئی شخص کسی مرض وغیرہ میں مبتلا کردیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15380]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15380، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15380 in Urdu